نقطہ نظر اگر سکیورٹی گارڈ ہی خطرہ بن جائے تو؟ نجی کمپنیوں کے سکیورٹی گارڈز بھی ان چیزوں اور لوگوں کی فہرست میں آگئے ہیں جن سے ہمارے بچوں کو ہمیشہ خطرہ لاحق رہتا ہے۔
نقطہ نظر اگر کچھ بچے مر گئے تو کیا ہوا؟ بدقسمتی سے یہاں لوگوں کو اپنی کرسیاں بچانے کے علاوہ کسی اور چیز کو بچانے کی فکر نہیں۔
نقطہ نظر میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟ دہشتگردی سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ایک ایسا نظام بھی لانا چاہیے، جو لوگوں کو انصاف اپنے ہاتھ میں لینے سے روکے۔
نقطہ نظر 62 افراد کے جھلسنے کا ذمہ دار کون؟ پاکستان کی زیادہ تر سڑکیں نہایت خراب حالت میں ہیں، اور شاید ہی ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروایا جاتا ہے۔
نقطہ نظر ترغیب و خواہشات: رمضان کا نیا چہرہ؟ کسی مقامی رمضان ٹرانسمیشن کو لگائیں اور وہ سب کچھ جان لیں جو اب اس مقدس مہینے کے نئے چہرے کو جاننے کے لیے ضروری ہے
نقطہ نظر جبری تبدیلی مذہب کی اصل دہشت اگر مذہب کی جبری تبدیلی سے کوئی کسر باقی رہ گئی تھی تو وہ کمی بھی اقلیتی بچیوں کی جبری شادیوں نے پوری کر دی ہے-
نقطہ نظر ٹی ٹی پی نہیں تو پھر مذاکرات کیوں؟ عام آدمی کو صرف تحفظ چاہئے اور اگر مذاکرات یہ نہیں دے رہے تو ان کو مزید آگے بڑھانے سے کیا حاصل؟
نقطہ نظر !جانتے نہیں میں کون ہوں جب تک طاقتور لوگ خود کو ناقابل تسخیر اور قانون سے بالاتر سمجھتے رہیں گے، کوئی 'تبدیلی' ناممکن ہے
نقطہ نظر تو میں کیا کروں؟ روؤں؟ کاؤس جی کی ہر گزرتے دن کے ساتھ اس سسٹم سے لڑنے کی قوت اور جذبہ ہمیشہ ایک معمہ رہے گی۔
نقطہ نظر کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے عمران خان کا شیعہ ہلاکتوں پر آواز اٹھانا کیوں خوش آئند ہے، جانیے شائمہ سجاد کے اس بلاگ میں۔
نقطہ نظر انصاف، سموسے اور شتر مرغ سموسے اور شتر مرغ سے جڑے اہم مسئلے حل کرنے پر پنجاب حکومت داد کے مستحق ہے ۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین